یہ باب اِس دُنیا کی چیزوں کے لیے جینا جو ابد تک نہیں رہیں گی کا موازنہ اُن چیزوں کے لیے جینے کے ساتھ کرتا ہے جو ابد تک رہیں گی ۔ یہ بھی ضروری ہے کہ ہم اِس اُمید کے ساتھ زندگی گُزاریں کہ یِسُوع جلد واپس آئے گا ۔ (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/eternity]])
مفکرین اِس بات پرآپس میں مُتفق نہیں ہیں کہ یہ حوالہ یہ سکھا رہا ہے کہ سب قٙسمیں غلط ہیں ۔ بیشتر مفکرین کا ماننا ہے کہ کُچھ قٙسمیں روا ہیں اور یعقُوب اِس کے برعکس یہ سکھا رہا ہے کہ مسیِحیوں کو دیانتدار ہونا چاہیے ۔
یہ حوالہ غالباً یہ بات سکھا رہا ہے کہ وہ شخص جو اپنی گُناہ آلودہ طرزِ زندگی سے بازآجاتا ہے اپنے گُناہوں کے نتیجے میں جسمانی موت جیسی سزا سے بچ جائےگا ۔ اِس کے برعکس کُچھ مفکرین کا یہ ماننا ہے کہ یہ حوالہ ابدی نجات کے مُتعلق سکھا رہا ہے ۔ (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/sin]] and [[rc://en/tw/dict/bible/other/death]] and [[rc://en/tw/dict/bible/kt/save]])