ur_hos_tn/hos/11/intro.md

1015 B
Raw Blame History

ہوسِیعٙ ١١ عمومی نوٹس

بناوٹ اور ساخت

یہ باب اِسرائیل کی شِمالی سلطنت سے یہوواہ کے تعلقات کے بارے میں بات کرنے کے لئے شاعرانہ طرزِتحریر کا استعمال رکھتا ہے۔

اِس باب کے اہم اجزاءِ کلام

استعارہ

اِس باب میں اِسرائیل کا بطور فرزندِ نرینہ اُس کے باپ یہوواہ کی دیکھ بھال میں ایک توسیع کردہ استعارہ شامل ہے۔ (See: rc://en/ta/man/jit/figs-metaphor)

بیاناتی سوال

یہوواہ اِسرائیل کی طرف سے اپنے مسلسل مسترد ہونے پر اپنی مایوسی اور غُصہ ظاہر کرنے کے لئے بیاناتی کے سوالات کا استعمال کرتا ہے۔ (See: rc://en/ta/man/jit/figs-rquestion)

<< | >>