ur_hos_tn/hos/02/intro.md

1.8 KiB
Raw Blame History

ہوسِیعٙ ٠٢ عمومی نوٹس

بناوٹ اور ساخت

کُچھ تٙرجُمے اقتباسات کوالگ سے ترتیب دینے کو ترجیح دیتے ہیں۔ یو ایل بی اور بُہت سے دُوسرے انگریزی تٙرجُمے اِس باب کی سطروں کوجو شاعری ہے، صفحہ کے دائیں جانب باقی متن کے سامنے ترتیب دیتے ہیں۔ ہوسِیعٙ ١-٢ ایک واحد سلسہ ہے جو ایک داستان کی شکل میں ہے۔

اِس باب کے اہم اجزاءِ کلام

استعارہ

اِس باب میں بُہت سے رشتے استعمال کیے گئے ہیں جو اِسرائیل اور اس کے خُدا کے مابین تعلقات کے لیے استعارے ہیں۔ بھائی ، بہن ، شوہر ، بِیوی ، ماں ، اور بچے اِس کی مثالیں ہیں۔ (See: rc://en/ta/man/jit/figs-metaphor)

اِس باب میں تٙرجُمہ کی دیگر ممکنہ مُشکلات

یہ باب خطاب میں اچانک تبدیلی پیدا کرتا ہے۔ نبی اب پہلی چند آیات میں بچوں کو براہ راست مُخاطب کررہا ہے، لیکن پورا باب بطور زنا کار بنی اِسرائیل کی تصوِیرکے طور پر گومر کے خلاف لِکھا گیا ہے۔ خُدا نے بنی اِسرائیل کے لوگوں کو یہ سکھانے کے لئے جُمر کو ایک تصوِیر کے طور پر استعمال کیا کہ اُنہیں کیسے اُس کے ساتھ وفاداررہنا چاہئے۔ (See: rc://en/tw/dict/bible/kt/adultery and rc://en/tw/dict/bible/kt/faithful)

<< | >>