ur_hos_tn/hos/01/intro.md

1.9 KiB
Raw Blame History

ہوسِیعٙ ٠١ عمومی نوٹس

بناوٹ اور ساخت

کُچھ تٙرجُمے شاعری کی ہر سطر کو باقی متن سے پرے دائیں طرف ترتیب دیتے ہیں اسے پڑھنے میں آسان بنانے کےلیے۔ یو ایل بی ١: ٢-١١ میں موجود شاعری کے ساتھ ایسا کرتی ہے۔

اِس باب میں خاص مُوضوعات

ہوسِیعٙ کی شادی

خُدا جِسم فروشی یا بدکاری کو پسند نہیں کرتا ہے، لیکن اس نے ہوسِیعٙ سے کہا کہ وہ ایک فاحِشہ و بدکار عٙورت سے شادی کرے تاکہ اِسرائیل کی بے وفائی کا پیغام لوگوں کو دکھایا جا سکے۔ (See: rc://en/tw/dict/bible/kt/faithful)

ہوسِیعٙ کی جُمر سے شادی اِسرائیلی سلطنت کےساتھ یہوواہ کے رشتے کے لیے ایک استعارہ ہے۔ اِسرائیل نے یہوواہ سے بے وفائی کی اور اُس کے ساتھ عہد کو توڑا۔ جُمر ایک عٙورت تھی جس نے اپنے شوہر سے بے وفائی کی اور اُس کے ساتھ شادی کا مُعاہدہ توڑا۔ (See: rc://en/ta/man/jit/figs-metaphor and rc://en/tw/dict/bible/kt/covenant)

اِس باب کے اہم اجزاءِ کلام

استعارہ

ہوسِیعٙ ١-۴ ابواب پر ایک استعارہ کا اختیار نظر آتا ہے جسے ہوسِیعٙ نے جیا تھا۔ وہ اِسرائیل اور یہوواہ کے درمیان تعلقات کو شخصی طور پر ظاہر کررہا تھا۔ ہوسِیعٙ نے یہوواہ کا کردار ادا کیا، اور جُمر نے اِسرائیل کا کردار ادا کیا۔

| >>