ur_hos_tn/hos/06/intro.md

1.3 KiB
Raw Blame History

ہوسِیعٙ ٠٦ عمومی نوٹس

بناوٹ اور ساخت

اِس باب میں شاعرانہ طرزِ انداز کا استعمال جاری ہے یہ ظاہر کرنے کے لیے کہ کس طرح یہوواہ اب بھی اپنے سرکش لوگوں،یعنی اِسرائیل کی شِمالی سلطنت اور یہُوداہ کی جنُوبی سلطنت پر رحم کرے گا۔ جِلعاد اِسرائیل کی شِمالی سلطنت کا ایک علاقہ ہے جہاں کئی قبائل رہتے تھے۔ (See: rc://en/tw/dict/bible/kt/mercy)

اِس باب میں خاص مُوضوعات

مقرر کی تبدیلی

٦: ١-٣ سے ٦: ۴-١١میں ایک شخصی تبدیلی ہے۔ پہلے حوالے میں ، بولنے والا ایک گُمنام اِسرائیلی ہے ، لیکن باقی باب میں ، بولنے والا یہوواہ ہے۔

اِس باب کے اہم اجزاءِ کلام

استعارہ

پورے باب میں، مُصنف فاحِشہ گری کے استعارے کو یہ کہتے ہوئے استعمال کرتا ہے کہ اس کے لوگوں نے اسے ترک کردیا ہے۔ (See: rc://en/ta/man/jit/figs-metaphor)

<< | >>