ur_hos_tn/hos/12/intro.md

600 B

ہوسِیعٙ ١٢ عمومی نوٹس

اِس باب میں خاص مُوضوعات

یعقُوب

یعقُوب اور اِسرائیل کی شِمالی سلطنت کے درمیان ایک ہم آہنگی ہے۔ بالکل ویسے جیسے یعقُوب یہوواہ کی طرف لوٹ آیا، شِمالی سلطنت کو اپنی بُت پرستی سے تٙوبہ کرنی چاہئے اور یہوواہ کی طرف پلٹنا چاہئے۔ (See: rc://en/tw/dict/bible/kt/repent)

<< | >>