Update 'hos/01/intro.md'

This commit is contained in:
kpass 2021-09-15 17:54:15 +00:00
parent 4331035f1f
commit e86d1043c0
1 changed files with 18 additions and 10 deletions

View File

@ -1,21 +1,29 @@
# Hosea 01 General Notes
# ہوسِیعٙ ٠١ عمومی نوٹس
### Structure and formatting
Some translations set poetry farther to the right than the rest of the text to show that it is poetry. The ULB does this with the poetry in 1:2-11.
### بناوٹ اور ساخت
### Special concepts in this chapter
#### Hosea's marriage
God does not approve of prostitution, but he told Hosea to marry a prostitute so that the message of Israel's unfaithfulness would be shown to the people. (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/faithful]])
کُچھ تٙرجُمے شاعری کی ہر سطر کو باقی متن سے پرے دائیں طرف ترتیب دیتے ہیں اسے پڑھنے میں آسان بنانے کےلیے۔ یو ایل بی ١: ٢-١١ میں موجود شاعری کے ساتھ ایسا کرتی ہے۔
Hosea's marriage to Gomer is a metaphor for the kingdom of Israel's relationship to Yahweh. Israel was unfaithful to Yahweh and broke the covenant with him. Gomer was a woman who was unfaithful to her husband broke her marriage agreement with him. (See: [[rc://en/ta/man/jit/figs-metaphor]] and [[rc://en/tw/dict/bible/kt/covenant]])
### Important figures of speech in this chapter
### اِس باب میں خاص مُوضوعات
#### Metaphor
Hosea 1-4 is controlled by a metaphor that Hosea lived out. He was personifying the relationship between Israel and Yahweh. Hosea played the part of Yahweh, and Gomer played the part of Israel.
#### ہوسِیعٙ کی شادی
خُدا جِسم فروشی یا بدکاری کو پسند نہیں کرتا ہے، لیکن اس نے ہوسِیعٙ سے کہا کہ وہ ایک فاحِشہ و بدکار عٙورت سے شادی کرے تاکہ اِسرائیل کی بے وفائی کا پیغام لوگوں کو دکھایا جا سکے۔ (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/faithful]])
ہوسِیعٙ کی جُمر سے شادی اِسرائیلی سلطنت کےساتھ یہوواہ کے رشتے کے لیے ایک استعارہ ہے۔ اِسرائیل نے یہوواہ سے بے وفائی کی اور اُس کے ساتھ عہد کو توڑا۔ جُمر ایک عٙورت تھی جس نے اپنے شوہر سے بے وفائی کی اور اُس کے ساتھ شادی کا مُعاہدہ توڑا۔ (See: [[rc://en/ta/man/jit/figs-metaphor]] and [[rc://en/tw/dict/bible/kt/covenant]])
### اِس باب کے اہم اجزاءِ کلام
#### استعارہ
ہوسِیعٙ ١-۴ ابواب پر ایک استعارہ کا اختیار نظر آتا ہے جسے ہوسِیعٙ نے جیا تھا۔ وہ اِسرائیل اور یہوواہ کے درمیان تعلقات کو شخصی طور پر ظاہر کررہا تھا۔ ہوسِیعٙ نے یہوواہ کا کردار ادا کیا، اور جُمر نے اِسرائیل کا کردار ادا کیا۔
## Links: