Update 'heb/13/intro.md'

This commit is contained in:
JohnH 2021-06-29 15:59:12 +00:00
parent 20663c4111
commit 4ef20b0d94
1 changed files with 7 additions and 7 deletions

View File

@ -1,16 +1,16 @@
# Hebrews 13 General Notes
# عِبرانیوں ٣ ۱ عمومی نوٹ
### Structure and formatting
### بناوٹ اورساخت
The author finishes the list of exhortations he began in chapter 12. Then he asks the readers to pray for him and ends the letter.
جن نصیِحتیوں کی فہرست کا آغاز مُصِنّف نے ١٢ باب میں کیا وہ اُس کا اختتام کرتا ہے ۔ پھر وہ اپنے قارئین سے کہتا ہے کہ اُس کے لئے دُعا کریں اور خٙط کا اختتام کرتا ہے ۔
Some translations set poetry farther to the right than the rest of the text to show that it is poetry. The ULB does this with the poetry in 13:6, which is from the Old Testament.
کُچھ تٙرجُمے شاعری کی ہر سطر کو باقی متن سے پرے دائیں طرف ترتیب دیتے ہیں اِسے پڑھنے میں آسان بنانے کے لیے ۔ یو ایل بی ١٣: ٦ میں موجود شاعری کے ساتھ ایسا کرتی ہے ۔ جو کے پُرانے عہد نامہ کے الفاظ ہیں ۔
### Special concepts in this chapter
### اِس باب میں خاص موضوعات
#### Hospitality
#### مہمان نوازی
God wants his people to invite other people to come to their homes to eat food and even to sleep. His people should do this even if they do not know well the people they are inviting. In the Old Testament, Abraham and his nephew Lot both showed hospitality to people they did not know. Abraham served a costly meal to them, and then Lot invited them to sleep in his house. They learned later that those people were actually angels.
خُدا چاہتا ہے کہ اُس کے لوگ دوسرے لوگوں کو اپنے گھر آنے کی دعوت دیں کہ کھانا کھایں یہاں تک کہ سو بھی جائیں ۔ اُس کے لوگوں کو ایسا کرنا چاہیے یہاں تک کہ وہ اُن لوگوں کو اچھی طرح نہ جانتے ہوں جنہیں دعوت دے رہے ہیں ۔ پُرانے عہد نامہ میں، ابراہام اور اُس کے بھتیجے لُوط دونوں نے اُن لوگوں کی مہمان نوازی کی جنہیں وہ نہیں جانتے تھے ۔ ابراہام نے اُنہیں بھاری مُول کا کھانا پیش کیا ، اور پھر لُوط نے اُنہیں اپنے گھر میں سونے کی دعوت دی ۔ انہیں بعد میں یہ معلوم ہوا کہ وہ لوگ اصل میں فرِشتے تھے ۔
## Links: