1.1 KiB
1.1 KiB
حبقُّوق ٠٢ عمومی نوٹ
ترتیب و تشکیل
کچھ ترجمے شاعری کی ہر سطر کو باقی متن کے سامنے دائیں طرف ترتیب دیتے ہیں تاکہ پڑھنے میں آسان ہو ۔ یو ایل بی نے ٢: ١-٢٠ آیات میں موجود شاعری کو ایسے ترتیب دیا ہے ۔
یہ باب یہوواہ اور حبقُّوق کے درمیان سوالات اور جوابات کے ایک سلسلہ سے ترتیب دیا گیا ہے ۔
اِس باب میں خاص مُوضوعات
" صادق اپنے ایمان سے زندہ رہے گا "
کلام مقدس میں یہ ایک اہم فقرہ ہے ۔ اس کا استعمال پولُس بھی کرتا ہے اس بات کو بیان کرنے کے لیے کہ آدمی اپنے ایمان سے راستباز ٹھہرایا جاتا ہے ۔ (See: rc://en/tw/dict/bible/kt/righteous and rc://en/tw/dict/bible/kt/justice and rc://en/tw/dict/bible/kt/faith)