Update 'hab/01/intro.md'

This commit is contained in:
kpass 2021-09-16 20:10:08 +00:00
parent d2f1b9edb0
commit f13a75ec16
1 changed files with 16 additions and 9 deletions

View File

@ -1,19 +1,26 @@
# Habakkuk 01 General Notes
# حبقُّوق ٠١ عمومی نوٹ
### Structure and formatting
Some translations set poetry farther to the right than the rest of the text to show that it is poetry. The ULB does this with the poetry in 1:1-17.
### ترتیب و تشکیل
This chapter is arranged in a series of questions and answers between Yahweh and Habakkuk.
### Special concepts in this chapter
کچھ ترجمے شاعری کی ہر سطر کو باقی متن کے سامنے دائیں طرف ترتیب دیتے ہیں تاکہ پڑھنے میں آسان ہو ۔ یو ایل بی نے ١: ١-١٧ آیات میں موجود شاعری کو ایسے ترتیب دیا ہے ۔
#### Injustice
یہ باب یہوواہ اور حبقُّوق کے درمیان سوالات اور جوابات کے ایک سلسلہ سے ترتیب دیا گیا ہے ۔
Habakkuk sees great injustice, especially in the defeat of Israel by the Assyrians. He cries out to Yahweh to ask him to put an end to it. He is questioning Yahweh, but he trusts in him. (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/justice]] and [[rc://en/tw/dict/bible/kt/trust]])
#### Chaldeans
Yahweh will raise up the Chaldeans to bring justice to the Hebrew people. They will defeat the Assyrians. At this time, the Chaldeans were an insignificant city and people group. This was probably intended to show the power of Yahweh.
### اِس باب میں خاص مُوضوعات
#### نا انصافی
حبقُّوق نے بڑی ناانصافی دیکھی ، خاص طور پر اُسوریوں کے ہاتھوں اِسرائیل کی شکست میں ۔ وہ یہوواہ کے حضور چلا اُٹھا اُس کو یہ کہنے کے لیے کہ یہ سب کچھ ختم کرے ۔ وہ یہوواہ سے سوال کر رہا ہے مگر وہ اُس پر اعتماد رکھتا ہے ۔ (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/justice]] and [[rc://en/tw/dict/bible/kt/trust]])
#### کسدی
یہوواہ عبرانی لوگوں کو انصاف دلانے کے لیے کسدیوں کو اُٹھائے گا ۔ وہ اُسوریوں کو شکست دیں گے ۔ اُس وقت ، کسدی ایک معمولی شہر اور لوگوں کا گرو تھے ۔ اس کا مقصد غالبًا یہوواہ کی طاقت دکھانا تھا ۔
## Links: