ur_gen_tn/gen/50/intro.md

1012 B
Raw Blame History

پٙیدائش ۵٠عمومی نوٹس

اِس باب میں خاص مُوضوعات

لاش کو مصالحے لگا کر محفوظ کرنا

مِصر میں بہت ہی خاص لوگوں کے مرنے کے بعد اُن پر مصالحے لگا کر محفوظ کیا جاتا تھا۔ وہ جسم میں سے مائعات نکالتے اور پھر اُسے لپیٹ دیتے خراب ہونے سے محفوُظ کرنے کی کوشش میں۔

یُوسف کا کردار

یُوسف کا کردار اتنا دیانتدار تھا کہ فِرعون کے اہلکار یعقُوب کی تدفِین کے لیے اُسکے ساتھ کنعان گئے ۔ یہ بہت بڑا جنازے کا جلوس تھا ۔ اُس نے اپنی زِندگی کے ابتدائی دور میں بہت سے سبق بھی سیکھے اور اپنے خاندان کو مُتحد کیا۔ (See: rc://en/tw/dict/bible/kt/righteous)

__<< | __