Update 'gen/07/intro.md'

This commit is contained in:
JohnH 2021-07-01 18:24:00 +00:00
parent c19f7a9bb5
commit 7512caffa3
1 changed files with 8 additions and 8 deletions

View File

@ -1,18 +1,18 @@
# Genesis 07 General Notes
# پٙیدائش ٠٧عمومی نوٹس
### Structure and formatting
### بناوٹ اور ساخت
In this chapter, the author continues his pattern of statements that summarize events already described, and of repeating events that have already happened. Again, careful translation is necessary so that readers do not think that the same events happened more than one time in the story. Special attention in this regard should be given to 7:5,10,13, and 17.
اِس باب میں مُصِنّف،اپنے بیانات کا نمونہ جاری رکھے ہوئے ہے جو پہلے سے بیان کردہ واقعات ، اور دوہرائے جانے والے وہ واقعات جو پہلے ہی رُونما ہو چُکے ہیں کا خُلاصہ پیش کرتا ہے ۔ پھر سے مُحتاط تٙرجُمہ ضروری ہے تاکہ قارئین یہ نہ سوچیں کہ ایک جیسے واقعات کہانی میں ایک سے زیادہ مرتبہ رُونما ہوئے ۔ اِس معاملے میں خاص توجہ ٧: ۵، ١٠، ١٣، اور ١٧ کو دی جانی چاہیے ۔
### Special concepts in this chapter
### اِس باب میں خاص مُوضوعات
#### Clean animals and birds
#### پاک جانور اور پرِندے
Noah sacrificed to Yahweh some of the "clean" animals and birds that he had with him (8:20). These were animals and birds that the Hebrew people would later consider to be fit to eat and to sacrifice to God. (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/clean]])
نُوح نے یہوواہ کے لیے کُچھ "پاک" جانور اور پرِندے قُربان کیے جو اُسکے ساتھ تھے ۔ (٨: ٢٠) ۔ یہ وہ جانور اور پرِندے تھے جنہیں بعد میں یہُودی لوگ کھانے کے لیے اور یہوواہ کے لیے قُربان کرنے کے لیے موزوں مانتے تھے ۔ (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/clean]])
#### Water underneath and over the earth
#### زمِین کے نیچے اور اُوپر کا پانی
The flood is presented as occurring because of rain pouring out of the sky and because of seawater rising from under the earth. This is because the ancient Hebrews pictured the earth as resting on top of the sea. They also pictured the sky as containing water above the earth that poured down through windows in the sky when God allowed it to rain. Translators should not try to change this picture in order to suit what readers believe about the world. (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/heaven]])
طُوفان کو ایسے پیش کیا گیا ہے جیسے یہ آسمان سے برسنے والی بارش اور سُمندر کے پانی کا زمِین کے نیچے سے اُوپر اُٹھنے کی وجہ سے پیش آ رہا ہے ۔ یہ اس لیے ہے کیونکہ قدیم عِبرانیوں نے زمِین کی تصویر کشی سمُندر کی سطح پر آرام کرتے ہوئے کی۔ اُنہوں نے یہ تصویر کشی بھی کی کہ زمِین کے اُوپر آسمان میں بہت سارا پانی ہے جو آسمان کی کھڑکیوں کے ذریعے اُنڈیلا گیا جب خُدا نے بارش ہونے کی اجازت دی ۔ قارئین کا دُنیا کے مُتعلق کیا خیال ہے اُس سے مُطابقت پیدا کرنے کے لیے مُترجمین کو اِس تصویر کو بدلنے کی کوشش نہیں کرنی چاہیے ۔ (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/heaven]])
## Links: