ur_gal_tn/gal/06/intro.md

1.6 KiB

گلیتیوں ۶: عمومی نوٹس

تشکیل اور ترتیب

یہ باب پَولُس کے خظ کا اختتام کرتا ہے۔ اُس کے اخری الفاظ ایسے معاملوں کے بارے میں ہیں جو دیکھنے میں خط کے دوسرے حصوں میں کوئی تعلوق نہیں رکھتے ہیں۔

بھائی

پَولُس اس باب کے الفاظ مسیحیوں کے لئے لکھ رہا ہے۔ وہ اُنہیں "بھائی" کہتا ہے۔ اس کا مطلب پَولُس کے مسیحی بھائی ہیں، اور اُس کے یہودی بھائی نہیں۔

اس باب میں خصوصی تصورات

نئی مخلوق

لوگ جو مسیح میں نئے جنم لیتے ہیں مسیح میں نئی مخلوق ہوتے ہیں۔ مسیحیوں کو مسیح میں نئی زندگی دی گئی۔ اُن میں مسیح میں ایمان لانے کے بعد نئی فطرت ہوتی ہے۔ پَولُس کے لئے، یہ کسی شخص کی نسل سے ایک زیادہ اہم چیز ہے۔ (یہ دکھیئے: rc://en/tw/dict/bible/kt/bornagain اور rc://en/tw/dict/bible/kt/faith)

اس باب میں دیگر ترجمہ کی ممکنہ مشکلات

جسم

یہ ایک پیچیدہ بات ہے۔ "جسم" "روح" کے برعکس دکھایا جاتا ہے. اس باب میں "جسم" جسمانی جسم کے لئے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ (یہ دکھیے: rc://en/tw/dict/bible/kt/flesh اور rc://en/tw/dict/bible/kt/sin and rc://en/tw/dict/bible/kt/spirit)

__<< | __