ur_ezk_tn/ezk/24/intro.md

784 B
Raw Permalink Blame History

حِزقی ایل ٢۴ عمومی نوٹس

اس باب میں خصوصی تصورات

معافی کے لئے گُناہ بہت زیادہ ہیں

یروشیِلم کے لوگوں کو اُن کے گُناہ سے پاک نہیں کیا جاسکتا ۔ (See: rc://en/tw/dict/bible/kt/clean and rc://en/tw/dict/bible/kt/sin)

اس باب میں اہم انداز اظہار

تشبِیہ

یروشیِلم کا موازنہ ایک زنگ آلودہ دیگ سے کیا گیا ہے جس کا زنگ نہیں صاف کیا جاسکتا ۔ وہ اپنے گُناہوں سے پوری طرح سڑ چکے ہیں ۔ (See: rc://en/ta/man/jit/figs-metaphor)

<< | >>