ur_ezk_tn/ezk/02/intro.md

564 B
Raw Permalink Blame History

حِزقی ایل ٠٢ عمومی نوٹس

بناوٹ اور ساخت

حِزقی ایل کی بُلاہٹ اس باب میں جاری ہے ۔ خُدا نے حِزقی ایل کو ایک نبی مقرر کیا مگر اُسے متنبہ بھی کیا کہ لوگ بہت سرکش ہیں اور اُس کی نہیں سُنیں گے ۔ (See: rc://en/tw/dict/bible/kt/call and rc://en/tw/dict/bible/kt/appoint and rc://en/tw/dict/bible/kt/prophet)

<< | >>