ur_exo_tn/exo/33/intro.md

609 B

خُرُوج ٣٣ عمومی نوٹس

اِس باب میں خاص مُوضوعات

عہد

جہاں وہ عہد جو یہوواہ نے کیے اِسرائیل کی تابعداری پر مشرُوط نہیں ہے،وہیں یہ بات واضح ہیں کہ اُن کا وعدے کی سرزمِین کو فتح کرنا اُنکی یہوواہ کے ساتھ تابعداری پر مشروُط کیا گیا۔ (See: rc://en/tw/dict/bible/kt/covenant and rc://en/tw/dict/bible/kt/promisedland)

<< | >>