ur_exo_tn/exo/25/intro.md

670 B

خُرُوج ٢۵ عمومی نوٹس

اِس باب میں خاص مُوضوعات

خٙیمہء اِجتماع

یہ باب ایک خٙیمہ کو بنانے کے مُتعلق مخصُوص ہدایات دیتا جس میں یہوواہ مُوسیٰ سے ملنے والا تھا اور جہاں عہد کا صندُوق محفوظ کیا جانا تھا۔ یہ خٙیمہ بالآخر مسکن بنا۔اِس کو انتہائی مُقدس مقام مانا جانا تھا۔(See: rc://en/tw/dict/bible/kt/tabernacle and rc://en/tw/dict/bible/kt/holy)

<< | >>