ur_exo_tn/exo/22/intro.md

1.0 KiB

خُرُوج ٢٢ عمومی نوٹس

اِس باب میں خاص مُوضوعات

معاشرے میں اِنصاف

اِس باب کے حُکم اور اُصولوں کا مقصد یہ نہیں ہے کہ ہر معاشرہ اُسے مانے۔ اِسرائیل خُدا کی چُنی ہوئی قٙوم تھی اور اُنہیں ایک مخصوُص طریقے سے زِندگی گُزارنے کی ضُرورت تھی۔ اِن اٙحکامات کا مقصد ایک انصاف پسند معاشرہ اورایک مُقدس قٙوم بنانا ہے۔اِس باب میں اٙحکام کا مقصد اکثر لوگوں کے انتقام لینے کی خواہش کو کم سے کم کرنے پر مرکوز ہے۔ (See: rc://en/tw/dict/bible/kt/elect, rc://en/tw/dict/bible/kt/lawofmoses, rc://en/tw/dict/bible/kt/justice and rc://en/tw/dict/bible/kt/holy and rc://en/tw/dict/bible/other/avenge)

<< | >>