ur_exo_tn/exo/17/intro.md

1.0 KiB

خُرُوج ١٧عمومی نوٹس

اِس باب میں اہم اجزاءِ کلام

بیان بازی کے سوالات

اِس باب میں مُوسیٰ مُتعدد بیان بازی کے سوالات پوچھتا ہے۔ اِن سوالات کا مقصد لوگوں کواُنکے گُناہوں کے لیے قائل کرنا ہے۔ اِسی طرح لوگوں کےبیان بازی کے سوالات اُنکی لاعلمی کو ظاہر کرتے ہیں۔(See: rc://en/ta/man/translate/figs-rquestion and rc://en/tw/dict/bible/kt/sin)

اِس باب میں تٙرجُمہ کی دیگر ممکنہ مُشکلات

سِین کا بیابان

سِین سِینا کے بیابان کے ایک حصّہ کا نام ہے۔ یہ ایک جگہ کے نام کی وضاحت نہیں ہے اور اِس کا گُناہ کرنے سے کُچھ لینا دینا نہیں ہے۔ (See: rc://en/ta/man/translate/translate-names)

<< | >>