ur_exo_tn/exo/13/intro.md

1.3 KiB
Raw Permalink Blame History

خُرُوج ١٣عمومی نوٹس

بناوٹ اور ساخت

یہ باب فٙسح منانے کے لیے ہدایات درج کرتا ہے۔(See: rc://en/tw/dict/bible/kt/passover)

اِس باب میں خاص مُوضوعات

شرِیعت

جس شرِیعت کا یہاں ذکر کیا گیا ہے وہ مُوسیٰ کی شرِیعت نہیں ہے کیونکہ مُوسیٰ کی شرِیعت ابھی تک ظاہر نہیں کی گئی ہے۔ اِس کے برعکس یہ عام "اُصول" ہے۔ (See: rc://en/tw/dict/bible/kt/lawofmoses and rc://en/tw/dict/bible/kt/reveal)

اِس باب میں تٙرجُمہ کی دیگر ممکنہ مُشکلات

میرے لوگوں کو جانے دے

یہ بہت اہم بیان ہے۔ مُوسیٰ فِرعون سے اِسکی اجازت نہیں مانگتا کہ عِبرانیوں کو "جانے دے"۔ اِس کے برعکس وہ فِرعون سے یہ مُطالبہ کررہا ہے کہ عِبرانی لوگوں کو آزاد کر دے۔جب اس باب میں کہا گیا ہے کہ فرعون نے لوگوں کو جانے دیا ، اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس نے انہیں جانے کی اجازت دے دی۔

<< | >>