ur_exo_tn/exo/10/intro.md

1.0 KiB
Raw Permalink Blame History

خُرُوج ١٠عمومی نوٹس

اِس باب میں خاص مُوضوعات

فِرعون کا سخت دِل

اِس باب میں اکثر فِرعون کا دِل سخت بیان کیا گیا ہے۔ اِس کا مطلب یہ ہے کہ اس کا دِل کھلا یا خُداوند کی ہدایات کو سمجھنے کے لئے تیار نہیں تھا۔ جب اُس کا دِل سخت ہو گیا تھا تو وہ یہوواہ کو کم سے کم قبول کرنے والا تھا۔

اِس باب میں تٙرجُمہ کی دیگر ممکنہ مُشکلات

میرے لوگوں کو جانے دے

یہ بہت اہم بیان ہے۔ مُوسیٰ فِرعون سے اِسکی اجازت نہیں مانگتا کہ عِبرانیوں کو "جانے دے"۔ اِس کے برعکس وہ فِرعون سے یہ مُطالبہ کررہا ہے کہ عِبرانی لوگوں کو آزاد کر دے۔

<< | >>