Add '06/intro.md'

This commit is contained in:
JohnH 2021-05-11 20:12:56 +00:00
parent 62aa657d63
commit 437d4f827e
1 changed files with 18 additions and 0 deletions

18
06/intro.md Normal file
View File

@ -0,0 +1,18 @@
# افیسیوں ۶: عمومی نوٹس
### اس باب میں خصوصی تصورات
#### غلامی
پَولُس اس باب میں اس کے بارے میں نہیں لکھتا ہے کہ کیا غلامی اچھی یا بُری چیز ہے۔ پَولُس یہ تعلیم دیتا ہے کہ انسان کو اپنے کام میں خُدا کو خوش کرنا چاہیئے، چاہے انسان غلام ہو یا مالک ہو۔ وہ باتیں جنہیں پَولُس یہاں سکھارہا ہے اُس زمانے میں بہت حرانکن ہوں گے۔ اس زمانے میں، مالکوں ایسا کوئی توقع نہیں تھا کہ وہ اپنے غلاموں سے اچھا سلوک کریں۔
### اس باب میں صائع و بدائع
#### خُدا کے ہتھیار
یہ توسیع استعارہ اس کا بیان دیتا ہے کہ مسیحی لوگ اپنی دفاع کیسے کر سکتے ہیں جب اُن کے خلاف روحانی حملہ ہوتا ہے۔ (یہ دکھیئے: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/spirit]] اور [[rc://en/ta/man/translate/figs-metaphor]])
## Links:
* __[Ephesians 06:01 Notes](./01.md)__
__[<<](../05/intro.md) | __