From 437d4f827ed4b3fc85dc607452a721ac68a51b46 Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: JohnH Date: Tue, 11 May 2021 20:12:56 +0000 Subject: [PATCH] Add '06/intro.md' --- 06/intro.md | 18 ++++++++++++++++++ 1 file changed, 18 insertions(+) create mode 100644 06/intro.md diff --git a/06/intro.md b/06/intro.md new file mode 100644 index 0000000..60202c8 --- /dev/null +++ b/06/intro.md @@ -0,0 +1,18 @@ +# افیسیوں ۶: عمومی نوٹس + +### اس باب میں خصوصی تصورات + +#### غلامی +پَولُس اس باب میں اس کے بارے میں نہیں لکھتا ہے کہ کیا غلامی اچھی یا بُری چیز ہے۔ پَولُس یہ تعلیم دیتا ہے کہ انسان کو اپنے کام میں خُدا کو خوش کرنا چاہیئے، چاہے انسان غلام ہو یا مالک ہو۔ وہ باتیں جنہیں پَولُس یہاں سکھارہا ہے اُس زمانے میں بہت حرانکن ہوں گے۔ اس زمانے میں، مالکوں ایسا کوئی توقع نہیں تھا کہ وہ اپنے غلاموں سے اچھا سلوک کریں۔ + +### اس باب میں صائع و بدائع + +#### خُدا کے ہتھیار +یہ توسیع استعارہ اس کا بیان دیتا ہے کہ مسیحی لوگ اپنی دفاع کیسے کر سکتے ہیں جب اُن کے خلاف روحانی حملہ ہوتا ہے۔ (یہ دکھیئے: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/spirit]] اور [[rc://en/ta/man/translate/figs-metaphor]]) + +## Links: + +* __[Ephesians 06:01 Notes](./01.md)__ + +__[<<](../05/intro.md) | __ +