ur_deu_tn/deu/34/intro.md

681 B

اِستثِنا ٣۴ عمومی نوٹس

بناوٹ اور ساخت

یہ باب شاید یشُوع نے تصنیف کیا ہے،کیونکہ اِس میں مُوسیٰ کی موت درج کی گئی ہے۔ یہ باب باضابطہ طور پر مُوسیٰ کی شرِیعت کے مُکاشفہ کا اختتام ،اور وعدہ کی سرزمِین میں زِندگی دوبارہ شُروع ہونے والی ہے کا اندراج کرتا ہے۔ (See: rc://en/tw/dict/bible/kt/reveal and rc://en/tw/dict/bible/kt/lawofmoses and rc://en/tw/dict/bible/kt/promisedland)

__<< | __