ur_col_tn/col/04/intro.md

1.3 KiB
Raw Blame History

کُلسِیوں ۴ : عمومی نوٹ

تشکیل اور ترتیب

کُلسِیوں ۴: ١ کی آیت باب ۴ کے بجائے زیادہ تر باب ۳ سے منسلک ہوتی ہوئی نظر آتی ہے

اس باب میں خصوصی تصورات

اپنے ہاتھ سے

قدیم مشرق وسطی میں یہ ایک عام بات تھی کہ کوئی مصنف بات کرئے اور دوسرا شخص اُس کے الفاظ لکھے۔ نئے عہد نامہ کے کئی خطوط اِسی طریقے سے لکھے گئے۔ پَولُس نے حتمی سلام دعا کو خُود لکھا۔

اس باب میں ترجمہ کی دیگر ممکنہ مشکلات

پوشیدہ سچائی

اس باب میں، پَولُس ایک "پوشیدہ سچائی" کا حوالہ دیتا ہے۔ خُدا کی منصوبہ بندی میں کلیسیا کا کردار کبھی نا معلوم تھا۔ لیکن خُدا نے اُسے اب ظاہر کر دیا ہے۔ اس کے ایک حصے میں یہ شامل ہے کہ غیر قوم خُدا کے منصوبوں میں یہودیوں کے ساتھ برابر کے شریک ہیں۔ (یہ دکھیئے: rc://en/tw/dict/bible/kt/reveal)

__<< | __