ur_amo_tn/amo/01/intro.md

995 B
Raw Blame History

عامُوس ۱ عمومی نوٹس

تشکیل اور ترتیب

یہ کِتاب شاعری کے اندازِ طرز میں لکھی گئی ہے۔ کیونکہ اس کو لکھنے والا ایک کسان تھا، اس میں زراعت سے متعلق بہت سے عام خیالات پائے جاتے ہیں۔

"یہُوداہ کے تین بلکہ چار گناہوں کے سبب سے"

"یہُودہ کے تین بلکہ چار گناہوں کے سبب سے" اس جُملے کا استعمال ہر الہامی بیان کو شروع کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔ اس کا مقصد کوئی عددی گنتی کرنا نہیں ہے، بلکہ یہ ایک محاورہ ہے جو گناہوں کی کثرت کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ (ملاحظہ کریں: (See: rc://en/ta/man/jit/figs-idiom and rc://en/tw/dict/bible/kt/sin)

| >>