ur_amo_tn/amo/07/intro.md

1.1 KiB
Raw Blame History

عامُوس ٧ عمومی نوٹس

تشکیل اور ترتیب

"یہ باب بنیادی طور پر عامُوس نبی کا یہوواہ کے ساتھ بات چیت کا ایک وضاحتی بیان ہے۔ یہوواہ عامُوس کے سامنے، جو خُدا کے آگے التجا کرتا ہے، عدالت کیے جانے کے تین مختلف مناظر پیش کرتا ہے، اور خُدا اپنی عدالت کو ہونے سے روک دیتا ہے۔ (ملاحظہ کریں: (See: rc://en/tw/dict/bible/kt/prophet and rc://en/tw/dict/bible/kt/judge)

اس باب میں خصوصی تصورات

بالواسطہ تقریر

اِس باب کے آخری حصّے میں یہ ضروری ہے کہ بات چیت کی احتیاط کے ساتھ پیروی کی جائے تاکہ یہ سمجھنا ہو سکے کہ کون بات کر رہا ہے۔ یہاں کچھ "بالواسطہ تقریر" کی مثالیں ہیں (ملاحظہ کریں: (See: rc://en/ta/man/jit/figs-quotations)

<< | >>