ur_amo_tn/amo/06/intro.md

1001 B
Raw Permalink Blame History

عامُوس ۶ عمومی نوٹس

تشکیل اور ترتیب

یہ باب شاعری کے انداز میں لکھا جاتا رہتا ہے سوائے آیات ٩ اور ١٠ کے، جو کہ نثر کے انداز میں ہیں۔ ان دو آیات میں بہت سے دلچسپ بیان شامل ہیں۔

اس باب میں ترجمہ کی دیگر ممکنہ مشکلات

ممکن ہے کہ آیات نمبر ٩ اور ١٠ کا ترجمہ مشکل ہو کیونکہ صورتحال غیر واضح ہے اور لگتا ہے کہ تفصیلات بھی آسانی سے ترتیب میں نہیں ہو سکتی ہیں۔ یہ مناسب ہوگا کہ ان آیات کے ترجمہ میں کچھ ابہام رہنے دیا جائے۔ ان آیات کا ترجمہ کرنے سے پہلے بہت سی مختلف ترجموں کو پڑھنا مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ ۔

<< | >>