ur_amo_tn/amo/04/intro.md

1.1 KiB

عامُوس ۴ عمومی نوٹس

تشکیل اور ترتیب

یہ باب شاعرانہ شکل میں لکھا گیا ہے اور لوگوں کے یہوواہ کو سُننے سے انکار کے بارے میں ہے، حتیٰ کہ وہ انہیں اپنی طرف موڑنے کی کوشش کرتا ہے۔

اس باب میں خصوصی تصورات

دُہرائی

اس باب میں ایک جُملہ بار بار دہرایا گیا ہے: "تو بھی تم میری طرف رجُوع نہ لائے خُداوند فرماتا ہے۔" مہربانی سے اس بات کا خیال رکھیں کہ اس جملے کو ہر بار ایک ہی طرح سے ترجمہ کیا جائے تاکہ بار بار دہرانے کا عمل دکھایا جائے۔ اس جملے کی دُہرائی گناہوں کی ایک فہرست مرتب کرتی ہے جو یہوواہ اپنے لوگوں کے خلاف بڑھا رہا ہے۔ (ملاحظہ کریں: (See: rc://en/tw/dict/bible/kt/sin and rc://en/tw/dict/bible/kt/peopleofgod)

<< | >>