ur_act_tn/act/18/intro.md

1.1 KiB

اعمال ۱۸ عام نوٹ

اس باب میں خصوصی تصورات

یوحنا کا بپتسمہ

کچھ یہودی جو یروشلم اور یہوداہ سے بہت دور رہتے تھے انہوں نے یوحنا بپتسمہ دینے والے کے بارے میں سنا تھا اور اس کی تعلیمات پر عمل کیا۔ انہوں نے ابھی تک یسوع کے بارے میں نہیں سنا تھا۔ ان یہودیوں میں سے ایک اپلوس تھا۔ اس نے بپتسمہ دینے والے یوحنا کی پیروی کی، لیکن وہ نہیں جانتے تھے کہ مسیحا آگیا ہے۔ لوگ یوحنا کے بپتسمہ لے کر یہ ظاہر کیا تھا کہ وہ اپنے گناہوں پر پچھتاوا ہیں، لیکن یہ بپتسمہ مسیح بپتسمہ سے مختلف تھا۔ (ملاحظہ کریں: rc://en/tw/dict/bible/kt/faithful اور rc://en/tw/dict/bible/kt/christ اور rc://en/tw/dict/bible/kt/repent)

<< | >>