Update 'act/13/intro.md'

This commit is contained in:
JohnH 2021-06-17 14:23:46 +00:00
parent 48bee11aa4
commit aa63744735
1 changed files with 10 additions and 7 deletions

View File

@ -1,16 +1,19 @@
# Acts 13 General Notes
# اعمال ۱۳ عام نوٹ
### Structure and formatting
### ترتیب اور بناوٹ
Some translations set poetry farther to the right than the rest of the text to show that it is poetry. The ULB does this with the poetry that is quoted from the Old Testament in 13:33-35 and 13:41.
بعض ترجمہوں میں پُرانے عہد نامے کے اقتباسات باقی متن سے کہیں زیادہ دائیں طرف رکھے جاتے ہیں، تاکہ وہ پڑھنے کے لئے زیادہ آسان ہو۔ یو ایل بی (ULB) زبور کے دو اقتباسات، جو ۱۳:۳۳-۳۵ میں ہوتے ہیں، یہیں کرتا ہے۔
This chapter is where the second half of the Book of Acts begins. Luke writes more about Paul than about Peter. Luke also writes about the believers preaching to the Gentiles rather than to the Jews.
بعض ترجمہوں میں شاعری کی ہر سطر باقی متنوں سے کہیں زیادہ دائیں طرف رکھا جاتا ہے، تاکہ وہ پڑھنے کے لئے زیادہ آسان ہو۔ یو ایل بی ۱۳:۴۱ میں نظمی شکل کے ساتھ ایسا کرتی ہے جو پُرانے عہد نامے کے اقتباسات ہیں۔
### Special concepts in this chapter
"یہ باب وہ ہے جہاں اعمال کی کتاب کا دوسرا نصف آغاز ہوتا ہے۔
لوقا پطرس کے مقابلے میں پولس کے بارے میں زیادہ لکھتا ہے، اور اس میں یہ بتایا گیا ہے کہ ایماندار غیر قوموں کو، اور یہودیوں کو نہیں، یسوع کا پیغام سناتے ہیں۔"
#### A light for the Gentiles
### اس باب میں خصوصی تصورات
The Bible often speaks of unrighteous people, people who do not do what pleases God, as if they were walking around in darkness. It speaks of light as if it were what enables those sinful people to become righteous, to understand what they are doing wrong and begin to obey God. The Jews considered all Gentiles as walking in darkness, but Paul and Barnabas spoke of telling the Gentiles about Jesus as if they were going to bring them physical light. (See: [[rc://en/ta/man/jit/figs-metaphor]] and [[rc://en/tw/dict/bible/kt/righteous]])
#### غَیر قَوموں کے لِئے نُور
بائبل اکثر ناراست لوگوں کی بات کرتی ہے، ایسے لوگ جو وہ کام نہیں کرتے جو خدا کو راضی کرتے ہیں ، گویا وہ اندھیرے میں گھوم رہے ہیں۔ یہ روشنی کی بات کرتا ہے گویا وہ یہ وہی چیز ہے جو ان گنہگار لوگوں کو نیک بننے، اپنے کاموں کی غلطی سمجھنے اور خدا کی اطاعت شروع کرنے کے قابل بناتی ہے۔ یہودی تمام غیر یہودیوں کو اندھیرے میں چلتے ہوئے سمجھتے تھے ، لیکن پولس اور برنباس نے غیر یہودیوں کو یسوع کے بارے میں بتانے کی بات کی تھی گویا وہ ان کو جسمانی روشنی پہنچانے جار ہے ہیں۔ (ملاحظہ کریں: [[rc://en/ta/man/translate/figs-metaphor]] اور [[rc://en/tw/dict/bible/kt/righteous]])
## Links: