Update 'act/08/intro.md'

This commit is contained in:
JohnH 2021-06-17 14:15:52 +00:00
parent 0a4553f675
commit 57c5b98222
1 changed files with 9 additions and 9 deletions

View File

@ -1,20 +1,20 @@
# Acts 08 General Notes
# اعمال ۰۸ عام نوٹ
### Structure and formatting
### ترتیب اور بناوٹ
Some translations set poetry farther to the right than the rest of the text to show that it is poetry. The ULB does this with the poetry that is quoted from the Old Testament in 8:32-33.
بعض ترجمہوں میں شاعری کی ہر سطر باقی متنوں سے کہیں زیادہ دائیں طرف رکھا جاتا ہے، تاکہ وہ پڑھنے کے لئے زیادہ آسان ہو۔ یو ایل بی ۸:۲۳-۳۳ میں نظمی شکل کے ساتھ ایسا کرتی ہے جو پُرانے عہد نامے کے اقتباسات ہیں۔
The first sentence of verse 1 ends the description of the events in chapter 7. Luke begins a new part of his history with the words "So there began."
آیت نمبر ۱ کا پہلا جملہ ساتویں باب کے واقعات کی تفصیل ختم کرتا ہے۔ لوقا نے اپنی تاریخ کا ایک نیا حصہ ان الفاظ کے ساتھ شروع کیا: "پس اُس دِن۔"
### Special concepts in this chapter
### اس باب میں خصوصی تصورات
#### Receiving the Holy Spirit
#### رُوحُ القُدس پانا کرنا
In this chapter for the first time Luke speaks of people receiving the Holy Spirit ([Acts 8:15-19](../08/15.md)). The Holy Spirit had already enabled the believers to speak in tongues, to heal the sick, and to live as a community, and he had filled Stephen. But when the Jews started putting believers in prison, those believers who could leave Jerusalem did leave, and as they went, they told people about Jesus. When the people who heard about Jesus received the Holy Spirit, the church leaders knew that those people had truly become believers.
اس باب میں لوقا پہلی دفعہ لوگوں کی رُوحُ القُدس پانے کی بات کرتا ہے (عمال ۸:۱۵-۱۹)۔ روح القدس نے پہلے ہی ایمانداروں کو غیر زبان میں بات کرنے ، بیماروں کو شفا بخشنے ، اور ایک برادری کی طرح زندگی گزارنے کے قابل بنا دیا تھا ، اور اس نے ستفنس کو بھر دیا تھا۔ لیکن جب یہودیوں نے ایمانداروں کو قید میں ڈالنا شروع کیا ، وہ ایماندار جو یروشلم چھوڑ سکتے تھے وہاں سے چلے گئے ، اور جاتے جاتے انہوں نے لوگوں کو یسوع کے بارے میں بتایا۔ جب لوگوں نے یسوع کے بارے میں سنا اور اُنہیں روح القدس ملا ، کلیسیا کے رہنماؤں کو معلوم ہوا کہ وہ لوگ واقعی ایماندار بن گئے ہیں۔
#### Proclaimed
#### کلام کی منادی
This chapter more than any other in the Book of Acts speaks of the believers proclaiming the word, proclaiming the good news, and proclaiming that Jesus is the Christ. The word "proclaim" translates a Greek word that means to tell good news about something.
اعمال کی کتاب میں کسی بھی دوسرے کے مقابلے میں یہ باب ایمانداروں کے بارے میں بات کرتا ہے کہ وہ کلمہ کی منادی کرتے ہیں ، خوشخبری منادی کرتے ہیں ، اور یہ اعلان کرتے ہیں کہ یسوع مسیح ہے۔ "منادی" کا لفظ ایک یونانی لفظ کا ترجمہ ہے، جس کا مطلب کسی چیز کے بارے میں خُوشخبری سُنانا ہے۔
## Links: