Update 'act/07/intro.md'

This commit is contained in:
JohnH 2021-06-17 13:52:45 +00:00
parent eb69a03276
commit 0a4553f675
1 changed files with 19 additions and 19 deletions

View File

@ -1,40 +1,40 @@
# Acts 07 General Notes
# اعمال ۰۷ عام نوٹ
### Structure and formatting
### ترتیب اور بناوٹ
Some translations set poetry farther to the right than the rest of the text to show that it is poetry. The ULB does this with the poetry that is quoted from the Old Testament in 7:42-43 and 49-50.
بعض ترجمہوں میں شاعری کی ہر سطر باقی متنوں سے کہیں زیادہ دائیں طرف رکھا جاتا ہے، تاکہ وہ پڑھنے کے لۓ زیادہ آسان ہو۔ یو ایل بی ۲:۱۷۷:۴۲-۴۳، اور ۴۹-۵۰ میں نظمی شکل کے ساتھ ایسا کرتی ہے جو پُرانے عہد نامے کے اقتباسات ہیں۔
It appears that 8:1 is part of the narrative of this chapter.
ایسا معلوم ہوتا ہے کہ ۸:۱ اس باب کی واقعات کا ایک حصہ ہے۔
### Special concepts in this chapter
### اس باب میں خصوصی تصورات
#### "Stephen said"
#### "ستِفَنُس نے کھا"
Stephen told the history of Israel very briefly. He paid special attention to the times that the Israelites had rejected the people God had chosen to lead them. At the end of the story, he said that the Jewish leaders he was talking to had rejected Jesus just as the evil Israelites had always rejected the leaders God had appointed for them.
ستِفَنُس نے اسرائیل کی تاریخ کو بہت مختصر طور پر بتایا۔ اس نے ان اوقات پر خصوصی توجہ دی جب اسرائیلیوں نے ان لوگوں کو مسترد کردیا تھا جن کو خدا نے ان کی رہنمائی کے لئے منتخب کیا تھا۔ کہانی کے اختتام پر، انہوں نے کہا کہ یہودی رہنماؤں جن سے وہ بات کر رہے تھے، یسوع کو بالکل اسی طرح مسترد کر چکے ہیں جیسے بنی اسرائیل نے اُن کے لئے خُدا ک طرف سے مقرر کردہ قائدین کو ہمیشہ مسترد کیے تھے۔
#### "Full of the Holy Spirit"
#### " پاک روح سے معمور ہو کر"
The Holy Spirit completely controlled Stephen so that he said only and all of what God wanted him to say.
روح القدس نے ستِفَنُس پر مکمل طور پر قابو پا لیا تاکہ وہ صرف جو کچھ خدا چاہتا ہے وہ کہے۔
#### Foreshadowing
#### پیش بینی
When an author speaks of something that is not important at that time but will be important later in the story, this is called foreshadowing. Luke mentions Saul, also known as Paul, here, even though he is not an important person in this part of the story. This is because Paul is an important person in the rest of the Book of Acts.
جب کوئی مصنف کسی ایسی بات کے بارے میں بات کرتا ہے جو اس وقت اہم نہیں ہے لیکن اس کے بعد کہانی میں وہ اہم ہو، تو اس کو پیش بینی کہتے ہیں۔ لوقا نے یہاں ساؤل کا ذکر کیا ، جسے پولس بھی کہا جاتا ہے، یہاں تک کہ اگرچہ وہ کہانی کے اس حصے میں کوئی اہم شخص نہیں ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ پولس باقی کتاب اعمال میں ایک اہم شخص ہے۔
### Important figures of speech in this chapter
### اس باب میں اہم انداز اظہار
#### Implied information
#### باخبر معلومات
Stephen was talking to Jews who knew the law of Moses well, so he did not explain things that his hearers already knew. But you may need to explain some of these things so that your readers will be able to understand what Stephen was saying. For example, you may need to make explicit that when Joseph's brothers "sold him into Egypt" ([Acts 7:9](../../act/07/09.md)), Joseph was going to be a slave in Egypt. (See: [[rc://en/ta/man/jit/figs-explicit]])
ستِفَنُس یہودیوں سے بات کر رہا تھا جو موسیٰ کی شریعت کو بخوبی جانتے تھے، لہذا اس نے ایسی باتوں کی وضاحت نہیں کی جو ان کے سننے والے پہلے ہی جانتے تھے۔ لیکن آپ کو ان میں سے کچھ چیزوں کی وضاحت کرنے کی ضرورت ہوگی تاکہ آپ کے پڑھنے والے سمجھ سکیں کہ ستِفَنُس کیا کہہ رہا ہے۔ مثال کے طور پر، آپ کو یہ واضح کرنے کی ضرورت پڑسکتی ہے کہ جب یوسف کے بھائیوں نے اسے "مصر میں بیچ دیا" (اعمال ۹:۷) ، یوسف مصر میں غلام بننے جارہا تھا۔ (ملاحظہ کریں: [[rc://en/ta/man/translate/figs-explicit]])
#### Metonymy
#### مجاز مرسل
Stephen spoke of Joseph ruling "over Egypt" and over all of Pharaoh's household. By this he meant that Joseph ruled over the people of Egypt and of the people and possessions in Pharaoh's household. (See: [[rc://en/ta/man/jit/figs-metonymy]])
ستِفَنُس نے یوسف "مصر پر" اور تمام فرعون کے گھرانے پر حکمرانی کی بات کی تھی۔ اس کے معنی یہ تھے کہ یوسف نے مصر کے عوام پر اور فرعون کے گھر والے لوگوں اور ان کے املاک پر حکمرانی کی۔ (ملاحظہ کریں: [[rc://en/ta/man/translate/figs-metonymy]])
### Other possible translation difficulties in this chapter
### اس باب میں ترجمہ کی دیگر ممکنہ مشکلات
#### Background knowledge
#### پس منظر کا علم
The Jewish leaders to whom Stephen spoke already knew much about the events he was telling them about. They knew what Moses had written in the Book of Genesis. If the Book of Genesis has not been translated into your language, it may be difficult for your readers to understand what Stephen said.
یہودی رہنماؤں جن سے ستِفَنُس نے بات کی پہلے ہی ان واقعات کے بارے میں بہت کچھ جانتے تھے جو وہ ان کے بارے میں بتا رہا تھا۔ وہ جانتے تھے کہ موسیٰ نے پیدائش کی کتاب میں کیا لکھا ہے۔ اگر پیدائش کی کتاب کا ترجمہ آپ کی زبان میں نہیں کیا گیا ہے تو، آپ کے پڑھنے والوں کے لئے یہ سمجھنا مشکل ہوگا کہ ستِفَنُس نے کیا کہا۔
## Links: