ur_2sa_tn/2sa/01/intro.md

1.2 KiB
Raw Blame History

٢ سموئیل ٠١عمومی نوٹس

بناوٹ اور ساخت

کُچھ تٙرجُمے شاعری کی ہر سطر کو دائیں طرف باقی متن سے پرے ترتیب دیتے ہیں اِسے پڑھنے میں آسان بنانے کے لیے۔ یو ایل بی ١: ١٩- ٢٧ میں شاعرانہ گِیت کے ساتھ ایسا کرتی ہے۔

یہ باب ١سموئیل کے مواد کو جاری رکھتا ہے۔

اِس باب میں خاص مُوضوعات

داؤُد کا نٙوحہ

داؤُد نے ساؤُل اور یُونتن کی عظیم جنگجووں کے طور پر تعریف کی اور یُونتن کی اپنے پیارے دوست کے طور پر۔

اِس باب کے اہم اجزاءِ کلام

مجاز مرسل

داؤُد نے دو اجزائےِکلام اِستعمال کیے یہ ظاہر کرنے کے لیے کہ داؤُد اور یُونتن عظیم جنگجوُ تھے:"یُونتن کی کمان کبھی نہ ٹلی،اور ساؤُل کی تلوار خالی نہ لٙوٹی۔" (See: rc://en/ta/man/translate/figs-synecdoche)

| >>