ur_2sa_tn/2sa/08/intro.md

734 B

٢ سموئیل ٠٨ عمومی نوٹس

بناوٹ اور ساخت

یہ باب داؤُد کی سلطنت کے وسعت کے عنوان پر واپس آتا ہے۔

اِس باب میں خاص مُوضوعات

خُدا نے فتح کے قابل بنایا

خُدا نے داؤُد کو تمام اردگرد کی قٙوموں کو فتح کرنے کے قابل بنادیا تھا۔ جو لُوٹ کا مال اور خراج داؤُد نے حاصل کیا تھا اُسکا زیادہ تر حصّہ اُس نے ہیٙکل کے لیے محفوظ کر دیا تھا جو اُسکا بیٹا بنائے گا۔

<< | >>