ur_2sa_tn/2sa/05/intro.md

1.3 KiB
Raw Blame History

٢ سموئیل ٠۵ عمومی نوٹس

بناوٹ اور ساخت

یہ باب سلطنت کی توسیع کے آغاز کو درج کرتا ہے۔

اِس باب میں خاص مُوضوعات

داؤُد یروشلیِم فتح کرتا ہے

داؤُد مُشترکہ فوج یروشلیِم میں لایا اور پانی کی نالے کے ذریعے جا کر اُس کو فتح کیا۔ اُس نے شہر کو بڑھایا اور دفاع کو مضبوط کیا اور اُسے اپنا دارُالحکُومت بنایا۔ خُدا کے منصوبوں میں یروشلیِم ایک اہم جگہ ہے۔

داؤُد خُدا سے مشورہ لیتا ہے

داؤُد نے جنگ لڑنے سے پہلے ہمیشہ خُدا سے مشورہ کیا۔ فلِستِیوں نے داؤُد کو پکڑنے کی کوشش میں اِسرائیل پر حملہ کیا۔ داؤُد نے خُدا سے پُوچھا کہ کیا وہ فلِستِیوں پر حملہ کرے،اور خُدا نے کہا ہاں؛ پس اُس نے اُنہیں شکست دی۔ اُنہوں نے پھر حملہ کیا اور خُدا نے اُسے کہا کہ اُن پر عقب سے حملہ کر اور اُس نے اُنہیں پھر شکست دی۔

<< | >>