ur_2sa_tn/2sa/23/intro.md

998 B
Raw Blame History

٢ سموئیل ٢٣ عمومی نوٹس

بناوٹ اور ساخت

کُچھ ترجُمے شاعری کی ہر سطر کو دائیں طرف باقی متن سے پرے ترتیب دیتے ہیں اِسے پڑھنے میں آسان بنانے کے لیے۔ یو ایل بی ٢٣: ٢- ٧ میں موجود شاعری کے ساتھ ایسا کرتی ہے

٢سموئیل ٢٣: ٨ - ٣٩ میں داؤُد کی فوج کے مشہور لوگوں کی ایک فہرست ہے اُن میں سے کُچھ کے خاص کاموں کے ساتھ جو اُنہوں نے کیے۔ (See: rc://en/tw/dict/bible/kt/works)

اِس باب میں خاص مُوضوعات

ابدی عہد

یہ اُس عہد کا حوالہ ہے جو خُدا نے پہلے داؤُد سے کیا تھا۔ (See: 2 Samuel 7, rc://en/tw/dict/bible/kt/eternity and rc://en/tw/dict/bible/kt/covenant).

<< | >>