ur_2sa_tn/2sa/03/intro.md

1.3 KiB

٢ سموئیل ٠٣ عمومی نوٹس

بناوٹ اور ساخت

یہ باب خانہ جنگی کے اختتام کی پہلی کوشش کا اندراج کرتا ہے۔

کُچھ تٙرجُمےشاعری کی ہر سطر کو دائیں طرف باقی متن سے پرے ترتیب دیتے ہیں اِسے پڑھنے میں آسان بنانے کے لیے۔ یو ایل بی ٣: ٣٣- ٣۴ میں شاعرانہ گِیت کے ساتھ ایسا کرتی ہے۔

اِس باب میں خاص مُوضوعات

داؤُد ساؤُل کے خاندان کو کبھی بھی تکلیف نہیں پہنچانا چاہتا تھا۔ اِشبوست نے ابنیر پر تنقید کی اور ابنیرغُصے میں آگیا۔ اُس نے پورے اِسرائیل کا بادشاہ بننے میں داؤُد کی مدد کرنے کا فیصلہ کیا۔ ابنیر آیا اور داؤُد کے ساتھ ایک معاہدہ کیا۔ جیسے ہی وہ نکلا ،یوآب پُہنچ گیا اور اُس سے کہا کہ وہ اُس سے بات کرنا چاہتا ہے اوراُس نے ابنیر کو قتل کردیا ہے۔ داؤُد نہایت ناخُوش تھا کہ ابنیر قتل کر دیا گیا۔

<< | >>