ur_2sa_tn/2sa/11/intro.md

1.1 KiB
Raw Blame History

٢ سموئیل ١١ عمومی نوٹس

بناوٹ اور ساخت

یہ باب داؤُد کی زِندگی کے نئے حصّے کا آغاز کرتا ہے۔ خُدا نے داؤُد کے خاندان پر بہت سی مُصیبتیں بھیج کر اُسے سزا دی۔

اِس باب میں خاص مُوضوعات

داؤُد کی زناکاری اور اُوریا کا قتل

اِسرائیل کی فوج نے عمُّون کی فوج کو شکست دی اور اُس کے دارُالحُکومت کا محاصرہ کیا جبکہ داؤُد یروشلیِم میں ٹھہرا۔ ایک دِن،داؤُد نے نہاتے ہوئے ایک خُوب صُورت عٙورت جس کا نام بت سبع تھا دیکھی۔ اُس نے اُس کے ساتھ زنا کیا۔ جب وہ حامِلہ ہو گئی تو داؤُد نے اپنے گُناہ پر پردہ ڈالنے کی کوشش کی۔ جب یہ کام نہ آیا،تو اُس نے اُس کے شوہر کو جنگ میں قتل کروا دیا۔ (See: rc://en/tw/dict/bible/kt/sin)

<< | >>