ur_2sa_tn/2sa/02/intro.md

1.1 KiB

٢ سموئیل ٠٢عمومی نوٹس

بناوٹ اور ساخت

یہ باب ساؤُل کے بیٹے اور داؤُد کے درمیان خانہ جنگی کی کہانی بتانا شُروع کرتا ہے۔

اِس باب میں خاص مُوضوعات

خانہ جنگی

اِسرائیل میں ایک خانہ جنگی تھی۔ داوُد یہُوداہ کا بادشاہ بنا دیا گیا تھا،اور ساؤُل کے چچا (ابنیر) نے ساؤُل کے بیٹے (اِشبوست)کو باقی اِسرائیل کا بادشاہ بنا دیا۔ جب وہ ایک دُوسرے سے لڑے،ابنیر نے یوآب کے بھائی کو قتل کر دیا،لیکن داؤُد کی فوج فتحیاب ہوئی۔

اِس باب کے اہم اجزاءِ کلام

خطیبانہ سوال

ابنیر نے آخرکار داؤُد کی فوج سے خطیبانہ سوال کے ساتھ جنگ کا اختتام کیا۔"کیا تلوار ابد تک ہلاک کرتی رہے؟" (See: rc://en/ta/man/translate/figs-rquestion)

<< | >>