ur_2sa_tn/2sa/06/intro.md

1.8 KiB
Raw Blame History

٢ سموئیل ٠٦ عمومی نوٹس

اِس باب میں خاص مُوضوعات

عہد کے صندُوق کو یروشلیِم میں لانا

داؤُد نےعہد کے صندُوق کو یروشلیِم میں لانے کے لیے بُہت سےموسیقی کے سازوں کے ساتھ ایک جلوس کا انتظام کیا ۔ اُنہوں نے اُسے گاڑی پر رکھّا؛لیکن جب بیٙلوں نے ٹھوکر کھائی، تو عُزّہ اُسے سنبھالنے کے لیے بڑھا کہ وہ گر نہ جائے۔ خُدا نے اُسے صندُوق کو ہاتھ لگانے کے لیے قتل کر دیا۔ عُزّہ کو قتل کرنے کے لیے داؤُد خُدا سے غصّہ ہوا اور اب صندُوق کو لانے سے ڈرا۔ عُزّا مٙرا کیونکہ صندُوق پوری طرح سے پاک تھا۔ (See: rc://en/tw/dict/bible/kt/holy)

ناچنا

داؤُد عہد کے صندُوق کے سامنے خُوشی سے ناچا۔ اُسکی بیِوی میِکل،نے ناچتے وقت خود کو برہنہ کرنے کے لیے داؤُد پر تنقید کی،لیکن داؤُد نے پرواہ نہ کی۔ (See: rc://en/tw/dict/bible/other/joy)

اِس باب کے اہم اجزاءِ کلام

طنز

میِکل نے طنز کرتے ہوئے تنقید کی:"اسرائیل کا بادشاہ آج کیسا شاندار معلُوم ہوتا تھا جِس نے آج کے دِن اپنے مُلازِموں کی لٙونڈیوں کے سامنے اپنے کو برہنہ کِیا جٙیسے کوئی بانکا بے حیائی سے برہنہ ہوجاتا ہے!" (See: rc://en/ta/man/translate/figs-irony)

<< | >>