ur_2sa_tn/2sa/13/intro.md

1.1 KiB

٢ سموئیل ١٣ عمومی نوٹس

بناوٹ اور ساخت

یہ باب داؤُد کے خاندان میں مُشکلات اور قتل وغارت کی کہانی کے مُتعلق آغاز کرتا ہے۔ داؤُد کا گُناہ اُس کے خاندان میں یہ مُصیبتیں لایا۔ (See: rc://en/tw/dict/bible/kt/sin)

اِس باب میں خاص مُوضوعات

امنُون نے ابی سلوم کی بہن کے ساتھ زیادتی کی

امنُون نے ابی سلوم کی بہن سے زیادتی کی جو اُسکی اپنی سوتیلی بہن تھی۔ داؤُد نے اُسے سزا دینے کے لیے کُچھ نہیں کیا اور داؤُد کے اِس عمل نے اُسکے خاندان اور اِسرائیل میں نُمایاں مُشکلات کھڑی کر دیں۔ اِس کے نتیجے میں سُلیمان بادشاہ بن گیا ، حالانکہ وہ سب سے بڑا بیٹا نہیں تھا۔

<< | >>