ur_2sa_tn/2sa/09/intro.md

1.7 KiB
Raw Blame History

٢ سموئیل ٠٩ عمومی نوٹس

بناوٹ اور ساخت

یہ باب داؤُد کی اپنی سلطنت کو وسعت دینے کی کہانی میں ایک اور رکاوٹ ہے۔ داؤُد یُونتن کی اولاد سے اپنی قسم پوری کرنے کے لیے فکرمند ہے۔

اِس باب میں خاص مُوضوعات

داؤُد کی قسم

داؤُد یُونتن کے بچوں کا خیال رکھنے کی اپنی قسم کو نبھانے کے لیے جو اُس نے یُونتن سے کھائی تھی پُرعزم تھا ۔ اُسے یُونتن کا بیٹا ملا اور اُس نےاُس کو بتایا کہ وہ اُس سے ویسا سلوک کرئے گا جیسے کہ وہ اُس کے اپنے بیٹوں میں سے ایک ہو۔ اُس نے ساؤُل کی تمام جائیداد اُس کو بحال کردی اور وہ ہر روز بادشاہ کی میز پر کھانا کھاتا۔ (See: rc://en/tw/dict/bible/kt/fulfill and rc://en/tw/dict/bible/kt/vow and rc://en/tw/dict/bible/kt/restore)

اِس باب کے اہم اجزاءِ کلام

خطیبانہ سوال اور اِستعارہ

یُونتن کے بیٹے نے اپنی حیرت اور کم وقتی کے احساس کوخطیبانہ سوال سے ظاہر کیا:" تیرا بندہ ہے کیا چِیز جو تُو مُجھ جٙیسے مٙرے کُتّے پر نِگاہ کرے؟"اور وہ ایک اِستعارہ کا استعمال کرکے اپنا موازنہ "مرےکُتّے"سے کرتا ہے۔ (See: rc://en/ta/man/translate/figs-rquestion and rc://en/ta/man/translate/figs-metaphor)

<< | >>