ur_2sa_tn/2sa/10/intro.md

1.2 KiB
Raw Blame History

٢ سموئیل ١٠ عمومی نوٹس

بناوٹ اور ساخت

یہ باب داؤُد کی سلطنت کی آخری توسیع کو درج کرتا ہے۔ یہ باب اُس ایک حصّہ کا آغاز بھی کرتا ہے جو اِسرائیل اور عمُّون کے درمیان جنگ کے بارے میں ہے۔

اِس باب میں خاص مُوضوعات

شرمندگی

قدیم عمُّون میں اُن کا داڑھی کٹوانا یا اُن کا پوشاک کٹوا لینا بظاہر شرم اورشرمِندگی کا باعث تھا۔ (See: rc://en/ta/man/translate/figs-explicit)

اِس باب کے اہم اجزاءِ کلام

اِستعارہ

عمُّونی لوگوں نےاپنا موازنہ "گندی بدبو "سے کر نے کے لیے ایک اِستعارہ اِستعمال کیا :"وہ داؤُد کے لیے بدبو بن گئے تھے" جب اُنہیں احساس ہوا کہ اُنہوں نے داؤُد کو بہت غُصہ دلا دیا۔ (See: rc://en/ta/man/translate/figs-metaphor)

<< | >>