ur_2sa_tn/2sa/24/intro.md

641 B

٢ سموئیل ٢۴ عمومی نوٹس

اِس باب میں خاص مُوضوعات

سپاہیوں کو گننا

داؤُد نے اپنی فوج کے سرداروں سے کہا کہ گِنتی کرے کہ کتنے آدمی جنگ کرنے کی عُمر کے ہیں۔ اُسے یہ نہیں کرنا تھا کیونکہ اِس سے یہ ظاہر ہوا کہ اُسے خُدا پر بھروسہ نہیں ہے۔ خُدا ناخُوش ہوا اور داؤُد کو تِین سزائیں پیش کیں۔ (See: rc://en/tw/dict/bible/kt/trust)

__<< | __