ur_2sa_tn/2sa/17/intro.md

527 B
Raw Permalink Blame History

٢ سموئیل ١٧ عمومی نوٹس

اِس باب میں خاص مُوضوعات

کشمکش

اخِیتفل ابی سلوم کو اچھی صلاح دیتا ہے،لیکن حُوسی ابی سلوم کو کشمکش میں ڈال دیتا۔ خُدا اِس گُمراہ کرنے والی صلاح کو اپنے چُنے بادشاہ داؤُد کی حفاظت کے لیے اِستعمال کر رہا ہے۔

<< | >>