ur_2sa_tn/2sa/12/intro.md

984 B

٢ سموئیل ١٢ عمومی نوٹس

بناوٹ اور ساخت

یہ داؤُد کی سلطنت کا آخری پھیلاؤ ہے اور عمُّون سے جنگ کے خاتمے کو درج کرتا ہے۔

اِس باب میں خاص مُوضوعات

داؤُد کی سزا

خُدا نے داؤُد کا سامنا کرنے کے لیے ایک نبی کو بھیجا۔ اُس نے کہا کہ چونکہ داؤُد نے اورِیّا کو قتل کیا اب تلوار اُس کے گھر سے کبھی جُدا نہ ہوگی اور جو بچہ بت سبع سے پیدا ہو گا وہ مر جائے گا۔ داؤُد نے دُعا کی کہ بچہ جیتا رہے لیکن شیر خوار مٙرگیا۔ پھر بت سبع کو ایک اور بیٹا ہُوا،جس کا نام سُلیٙمان رکھا گیا۔ (See: rc://en/tw/dict/bible/kt/prophet)

<< | >>