ur_2sa_tn/2sa/04/intro.md

1.4 KiB
Raw Permalink Blame History

٢ سموئیل ٠۴ عمومی نوٹس

بناوٹ اور ساخت

اگرچہ خانہ جنگی کا خاتمہ اس باب میں ہوتا ہے، لیکن داؤُد اب بھی صرف یہُوداہ پر حُکومت کرتا ہے(١- ۴)۔

اِس باب میں خاص مُوضوعات

داؤُد اور اِشبوست

داؤُد نے ساؤُل کے خاندان کے خلاف کبھی انتقام نہیں لیا۔ جب دو افراد اِشبوست کے کمرے میں گھس آئے ، اس کا سر کاٹ کر داؤد کے پاس لائے تو داؤُد نے انہیں ایک راست کار آدمی کو مار ڈالنے کے لیے قتل کر دیا۔ (See: rc://en/tw/dict/bible/other/avenge)

اِس باب کے اہم اجزاءِ کلام

خطیبانہ سوالات

جب دو آدمی اِشبوست کا سر داؤُد کے پاس لائے اور اِس کے لیے انعام کی توقع رکھتے تھے۔ داؤُد نے خطیبانہ سوال سے اُنکی مُذمت کی:"کیا مٙیں اب اُس کے خُون کا بدلہ تُم سے ضُرور ہی نہ لُوں اور تُم کو زمِین پر سے نابُود نہ کرڈالُوں؟" (See: rc://en/ta/man/translate/figs-rquestion and rc://en/tw/dict/bible/kt/condemn and rc://en/tw/dict/bible/other/reward)

<< | >>