ur_2pe_tn/2pe/03/intro.md

1.1 KiB

٢ پطرس ٣ ۰عمومی نوٹ

اس باب میں خصوصی تصورات

آگ

لوگ اکثر آگ کا اِستعمال چیزوں کو برباد کرنے کے لیے اِستعمال کرتے ہیں یا پھر کسی چیز کو پاک کرنے کے لیے اِسے جلا کر گند اور بے کار چیز نکالتے ہیں سے۔ اسی لیے جب خُدا شریروں کو سزا دیتا ہے یا اپنے لوگوں کو پاک کرتا ہے، یہ اکثر آگ کے ساتھ وابستہ ہوتا ہے۔ (ملاحظہ کریں: rc://en/tw/dict/bible/other/fire)

خداوند کا دن

"خُداوند کی آمد کا صحیح وقت لوگوں پر اچانک آئے گا۔ یہ اُس بات کی تشبیہ کا مطلب ہے ""جیسے چور کا رات کے وقت آنا۔"" اِس وجہ سے، مسیحوں کو خُداوند کی آمد کے لیے تیار ہونا ہے۔ (ملاحظہ کریں: rc://en/tw/dict/bible/kt/dayofthelord اور rc://en/ta/man/translate/figs-simile)"

__<< | __