ur_2ki_tn/2ki/25/intro.md

723 B

٢ سلاطین ٢۵ عمومی نوٹ

تشکیل اور ترتیب

اِس باب میں یہوداہ کی آخری شکست ہے اور بابل میں اُنکی جلاوطنی کا آغاز۔

اس باب میں خصوصی تصورات

صِدقیاہ کی بغاوت

صِدقیاہ نے بابلیوں کے خلاف بغاوت کی، تو وہ آئے اور یروشلیم کو مُکمل طور پر تباہ کردیا۔ اُنہوں نے شہر کی دیواروں کو گرا دیا اور باقی لوگوں کو غُلام بنا کر بابل لے گئے۔صرف بہت غریب لوگ وہاں رہ گئے۔

__<< | __